
کھایاں میں CCD پولیس مقابلہ تھانہ ٹانڈہ کے گاؤں چک بزرگ کا نوجوان مقابلے میں پار کر دیا گیا۔
ضلع گجرات میں رات گئے سی سی ڈی گجرات کی کاروائی۔
آج مورخہ 27 مئی 2025 کو رات تقریباً ایک بجے سی سی ڈی پولیس گجرات اور ملزمان کے درمیان علاقہ تھانہ صدر کھاریاں میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، پولیس مقابلہ کے نتیجے میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے شدید مضروب ہو کر ہلاک ہو گیا،
ہلاک ملزم کی بعد میں شناخت بطور
ملزم کی عدیل سکنہ چک بزرگ ضلع گجرات کے طور پر ہوئی ہے،
پولیس مقابلہ سے کچھ گھنٹے قبل ملزم عدیل بیگ بھاری مقدار میں منشیات پھینک کر فرار ہوا تھا اس واقعہ کا الگ سے مقدمہ تھانہ صدر کھاریاں میں درج کیا گیا تھا۔
ہلاک شدہ ملزم منشیات فروشی اور ڈکیتی کی درجنوں واقعات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔
(ترجمان سی سی ڈی ضلع گجرات)