تھانہ ککرالی کے موضع سدھ میں جوار کی فصل چوری کاٹنے سے منع کرنے پر محمد رزاق ولد اللہ دتہ نے کلہاڑی کا وار کرکے افتخار احمد ولد محمد شریف سکنہ سدھ کو زخمی کر دیا۔
پولیس تھانہ ککرالی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے