
محکمہ موسمیات الرٹ
حضرواٹک سے طوفان شروع ہو چکا ہے ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک اسلام آباد تک پہنچے گا ۔
شہریوں سے اپیل ہے حفاظتی اقدامات کر لیں ۔سولر پلیٹس ، دوکانوں کے بورڈ اور ایسی اشیاء جو ہوا اڑا لے جا سکتی ہے محفوظ بنا لیں ۔
کچی دیواروں ، بڑے درختوں سے خود کو دور رکھیں ۔ موٹر سائیکل سوار بھی احتیاط سے کام لیں
اللہ کریم سب کو حفظ و امان میں رکھے۔