
(کھاریاں) جاتلاں کا رہائشی شخص کھاریاں جی ٹی روڈ پر دوران ڈکیتی فائر سے شدید زخمی۔
مضروب شخص اپنا جانور کھاریاں منڈی میں دو لاکھ روپے میں بیچ کر اپنے گھر جا رہا تھا، ڈکیتوں نے مزاحمت کرنے پر گھٹنے پر فائر مار دیا جو کہ آر پار ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم کو کال کر دی گئی ہے